کوئٹہ سے افغان آرمی کا کرنل لاپتہ
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )کوئٹہ سے افغانستان کی فوج کے ایک کرنل کے لاپتہ ہونے کی اطلاعات ہیں،روزنامہ جنگ کی رپورٹ کے مطابق کرنل سردار محمد ہوتک کے بھائی کا دعویٰ ہے کہ کچھ مسلح افراد ان کے بھائی کرنل ہوتک کو 21 ستمبر کو اپنے ساتھ لے گئے جس کے بعد سے ان کا… Continue 23reading کوئٹہ سے افغان آرمی کا کرنل لاپتہ