افغانی شاہ رخ خان نے اپنے ملک سے بھاگ کر پاکستان میں پناہ لے لی
لاہور( این این آئی)افغانی شاہ رخ خان نے اپنے ملک سے بھاگ کر پاکستان میں پناہ لے لی۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں افغان اداکار فرہاد خان نے اپنی آپ بیتی سنائی۔افغان اداکار نے بتایا کہ افغانستان میں کئی شوبز ستارے مارے جاچکے اور بہت سے خطرے میں ہیں،لٹیروں کے خوف سے کافی فنکارفرار ہوئے۔انہوں… Continue 23reading افغانی شاہ رخ خان نے اپنے ملک سے بھاگ کر پاکستان میں پناہ لے لی