افغانستان: پولیس اہلکار اپنے 7ساتھیوں کو مار کر طالبان میں شامل ہوگیا
کابل(آن لائن) افغانستان میں پولیس اہلکار نے اپنے ہی سات ساتھیوں کو فائرنگ کر کے مار ڈالا اور طالبان میں شمولیت اختیار کر لی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ واقعہ افغانستان کے جنوبی صوبے قندھار کی ڈسٹرکٹ شوالی کوٹ میں پیش آیا۔ پولیس اہلکار نے سات ساتھیوں کو فائرنگ کر کے مار ڈالا۔… Continue 23reading افغانستان: پولیس اہلکار اپنے 7ساتھیوں کو مار کر طالبان میں شامل ہوگیا