افغانستان میں دو خوفناک دھماکے، صوبائی نائب گورنر‘ صوبائی انٹیلی جنس سربراہ ،متعدد سرکاری محکموں کے صوبائی سربراہوں کے ہلاک و زخمی ہونے کا دعویٰ
ہلمند(این این آئی) افغان صوبہ ہلمند کے صوبائی دارالحکومت لشکرگاہ شہرمیں بم کے دو خوفناک دھماکوں کے نتیجے میں کم از کم چار افراد جاں بحق اور 30 سے زائد دیگر زخمی ہوگئے۔ ہلاک ہونے والوں میں اکانومی ڈائریکٹویٹ کے صوبائی سربراہ محمد خان نصرت بھی شامل ہیں جبکہ زخمیوں میں صوبائی گورنر سمیت متعدد… Continue 23reading افغانستان میں دو خوفناک دھماکے، صوبائی نائب گورنر‘ صوبائی انٹیلی جنس سربراہ ،متعدد سرکاری محکموں کے صوبائی سربراہوں کے ہلاک و زخمی ہونے کا دعویٰ