تمام پاکستانی عمرہ زائرین کا ڈیٹا محفوظ ہے،سعودی کمپنی نے اپنے اوپر لگنے والے تمام الزامات کا جواب دیدیا
اسلام آباد ( آن لائن ) ڈائریکٹر’’ اعتماد ‘‘ سردار طارق الہی نے کہا ہے کہ اعتماد سعودیہ کی کمپنی ہے جو ملک کے اندر پاکستانی قوانین کے تحت رجسٹرڈ ہے مگر بعض ناپسندیدہ عناصر اس پر بے بنیاد الزامات عائد کررہے ہیں، پاکستانیوں شہریوں کا ڈیٹا کسی دوسرے ملک میں منتقل نہیں کیا جاتا… Continue 23reading تمام پاکستانی عمرہ زائرین کا ڈیٹا محفوظ ہے،سعودی کمپنی نے اپنے اوپر لگنے والے تمام الزامات کا جواب دیدیا