حکومت کو منی بجٹ کے ذریعے تقریباً800 ارب روپے اکٹھے کرنے کا پابند کیا گیا ہے، تہلکہ خیز دعویٰ
لاہور(این این آئی) آل پاکستان انجمن تاجران کے صدر اشرف بھٹی نے کہاہے کہ ٹیکس استثنیٰ ختم کرنے اور پیٹرولیم پر لیوی ٹیکس کے نفاذ سے عام آدمی کے بجٹ پر منفی اثر پڑے گا،حکومت کو منی بجٹ کے ذریعے تقریباً800 ارب روپے اکٹھے کرنے کا پابند کیا گیا ہے، حکومت تذبذب کاشکار ہونے کی… Continue 23reading حکومت کو منی بجٹ کے ذریعے تقریباً800 ارب روپے اکٹھے کرنے کا پابند کیا گیا ہے، تہلکہ خیز دعویٰ