ایل سی نہ کھلنے سے سٹیل انڈسٹری بھی شدید مشکلات کا شکار ہوگئی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں اسٹیل انڈسٹری کو مشکل صورتحال کا سامنا ہے کیونکہ اسٹیٹ بینک ایل سی نہیں کھول رہا جس سے بڑے پیمانے پر اسٹیل سے جڑے کاروبار بند ہو رہے ہیں اور ملازمتیں ختم ہو رہی ہیں۔ روزنامہ جنگ میں مہتاب حیدر کی خبر کے مطابق ایل سی کلیئرنس نہ ہونے… Continue 23reading ایل سی نہ کھلنے سے سٹیل انڈسٹری بھی شدید مشکلات کا شکار ہوگئی