خطرناک اور سنسنی خیز مناظر ایکشن فلم کی جان ہوتے ہیں
لاس اینجلس(این این آئی) ہالی ووڈ کی فلم ’’ایوینجر‘‘ میں اداکاروں کے ’’اسٹنٹ مین‘‘ کے لیے ایسے افراد کا انتخاب کیا گیا ہے جو ہو بہو اداکاروں سے مشابہت رکھتے ہیں جنہیں دیکھ کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے۔ہالی ووڈ کی فلمیں ایکشن اور تھرل کی وجہ سے مشہور ہیں کیوں کہ فلم میں… Continue 23reading خطرناک اور سنسنی خیز مناظر ایکشن فلم کی جان ہوتے ہیں