صدارتی انتخاب،ترک شہری ہسپتال سے اسٹریچر پر ووٹ ڈالنے پہنچ گیا، ویڈیو وائرل
انقرہ (این این آئی)ترکیہ میں 14 مئی کو ہونے والے صدارتی انتخاب میں ووٹر ٹرن آؤٹ 90 فیصد رہا تاہم کسی بھی امیدوار کے 50 فیصد ووٹ حاصل نہ کرنے کے باعث صدر کا فیصلہ نہ ہو سکا اور انتخابی عمل دوسرے مرحلے میں داخل ہو گیا۔پہلے مرحلے میں رجب طیب اردوان کو اپنے مخالف… Continue 23reading صدارتی انتخاب،ترک شہری ہسپتال سے اسٹریچر پر ووٹ ڈالنے پہنچ گیا، ویڈیو وائرل