اسلام آباد میں دھرنے کا حتمی فیصلہ،جے یو آئی (ف) نے بڑے پیمانے پر تیاریاں شروع کردیں، دھماکہ خیز اقدامات
اسلام آباد(آن لائن)جمعیت علماء اسلام (ف) نے اسلام آباد کو لاک ڈاؤن کرنے سے متعلق ابتدائی طور پر چھ کمیٹیاں تشکیل دیدی ہیں،29رہنماؤں پر مشتمل مختلف کمیٹیوں کو عوامی رابطہ مہم تیز کرنے کیساتھ ٹاسک دیتے ہوئے اسلام آباد کو لاک ڈاؤن کرنے سے متعلق علیحدہ علیحدہ ڈیوٹیاں سونپ دی گئیں۔انتہائی معتبر ذرائع سے معلوم… Continue 23reading اسلام آباد میں دھرنے کا حتمی فیصلہ،جے یو آئی (ف) نے بڑے پیمانے پر تیاریاں شروع کردیں، دھماکہ خیز اقدامات