اسرائیلی وزیردفاع کی گیڈربھبکی ،پاکستا ن کامنہ توڑجواب
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان نے اسرائیلی وزیردفاع کی گیڈربھبکی منہ توڑجواب دیا۔ وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف نے کہاہے کہ اسرائیل کویہ جمع خاطررکھناچاہیے کہ پاکستان بھی ایک ایٹمی طاقت ہے ۔سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئیٹرپروفاقی وزیردفاع خواجہ آصف نے اسرائیلی وزیردفاع کی دھمکی پرجواب دیتے ہوئے کہاکہ پاکستان کسی بھی جارحیت کاخود جواب دینے کی… Continue 23reading اسرائیلی وزیردفاع کی گیڈربھبکی ،پاکستا ن کامنہ توڑجواب