اسرائیلی وزیرخارجہ نے نئے ایرانی صدر کوانتہا پسند قرار دے دیا
تل ابیب(این این آئی)اسرائیلی وزیر خارجہ یائیر لپیڈ نے ایران میں صدارتی انتخابات میں اعتدال پسند صدر حسن روحانی کے نئے منتخب ہونے والے جانشین کو ابراہیم رئیسی پرکڑی تنقید کی ہے اور الزام لگایاہے کہ نیا ایرانی صدر سخت گیرہے اور تہران کے جوہری عزائم کی حمایت کرتا ہے۔ اس کے علاوہ اس پرہزاروں… Continue 23reading اسرائیلی وزیرخارجہ نے نئے ایرانی صدر کوانتہا پسند قرار دے دیا