اسرائیل نے لبنان کی سرحد پر حزب اللہ کی پانچویں سرنگ تباہ کردی
تل ابیب (این این آئی)اسرائیلی فوج نے لبنان کی سرحد پر حزب اللہ ملیشیا کی جانب سے کھودی گئی پانچویں سرنگ تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا کہ فوج نے سرحد پر حزب اللہ کی سرنگ کی نشاندہی کے… Continue 23reading اسرائیل نے لبنان کی سرحد پر حزب اللہ کی پانچویں سرنگ تباہ کردی