آسٹریلیا نے بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کر لیا
سڈنی(این این آئی)آسٹریلیا کے وزیراعظم اسکوٹ موریسن نے فلسطین کے مغربی بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ تل ابیب سے سفارتخانے کی منتقلی پر امن تصفیے سے قبل عمل میں نہیں آئیگی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق آسٹریلوی وزیراعظم اسکوٹ موریسن نے فلسطین کے مغربی بیت المقدس کو اسرائیل… Continue 23reading آسٹریلیا نے بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کر لیا