جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

مسلمان قبلہ اول کی حفاظت نہیں کر سکے مکہ کا تحفظ کیسے کرینگے، کوئی پلیٹ میں حق رکھ کر نہیں دیگا خود حاصل کرنا پڑیگا، شیر اسلام ترک صدر طیب اردوان نے مسلم حکمرانوں کو شرم سے پانی پانی کر دیا، استنبول میں 5لاکھ سے زائد افراد کی ریلی