جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

سرکاری کالجز میں پڑھانے والے اساتذہ کیلئے بری خبر

datetime 5  جنوری‬‮  2022

سرکاری کالجز میں پڑھانے والے اساتذہ کیلئے بری خبر

لاہور (این این آئی )سرکاری کالجز میں عارضی اساتذہ کی بھرتی میں ایک اور رکاوٹ ،محکمہ خزانہ نے منصوبے کیلئے مقررہ فنڈز تاحال جاری نہیں کیے۔فنڈز نہ ہونے کی وجہ سے بھرتی کا عمل روک دیا گیا ہے۔ سرکاری کالجز میں عارضی اساتذہ کی بھرتی میں ایک اور رکاوٹ پیش آگئی۔محکمہ خزانہ نے منصوبے کیلئے… Continue 23reading سرکاری کالجز میں پڑھانے والے اساتذہ کیلئے بری خبر

حکومت کا دیہاڑی پر اساتذہ بھرتی کرنے کا فیصلہ ہر روز کی اجرت 720 روپے سے 1200 روپے تک ہوگی

datetime 5  جولائی  2021

حکومت کا دیہاڑی پر اساتذہ بھرتی کرنے کا فیصلہ ہر روز کی اجرت 720 روپے سے 1200 روپے تک ہوگی

لاہور(این این آئی) پنجاب حکومت نے دیہاڑی پر اساتذہ بھرتی کرنے کا فیصلہ کرلیا ،پنجاب حکومت صوبے کے 15 ہزار سرکاری سکولوں کیلئے دیہاڑی پر اساتذہ بھرتی کرے گی۔تفصیلات کے مطابق پرائمری سکول کیلئے 720 روپے دیہاڑی پر استاد بھرتی ہوں گے،ایلیمنٹری سکولوں کیلئے 800 روپے دیہاڑی اور سکینڈری سکولوں کیلئے ہزار روپے دیہاڑی پر… Continue 23reading حکومت کا دیہاڑی پر اساتذہ بھرتی کرنے کا فیصلہ ہر روز کی اجرت 720 روپے سے 1200 روپے تک ہوگی

سرکاری سکولوں کے اساتذہ کے سروس رولز میں تبدیلی ایم اے ایجوکیشن کی ڈگری رکھنے والے اساتذہ پر عائد بڑی شرط ختم

datetime 22  جون‬‮  2021

سرکاری سکولوں کے اساتذہ کے سروس رولز میں تبدیلی ایم اے ایجوکیشن کی ڈگری رکھنے والے اساتذہ پر عائد بڑی شرط ختم

لاہور (این این آئی) سرکاری سکولوں میں تعینات اساتذہ کے سروس رولز میں تبدیلی کا فیصلہ کر لیا گیا۔ایم اے ایجوکیشن کی ڈگری رکھنے والے اساتذہ پر بی ایڈ یا ایم ایڈ ڈگری کرنے کی شرط ختم کر دی گئی،کوالیفیکیشن ایکوالینس کمیٹی نے بی ایڈ اور ایم ایڈ کی شرط ختم کرنے کی سفارش کی… Continue 23reading سرکاری سکولوں کے اساتذہ کے سروس رولز میں تبدیلی ایم اے ایجوکیشن کی ڈگری رکھنے والے اساتذہ پر عائد بڑی شرط ختم

عارضی بنیادوں پر بھرتی اساتذہ کو مستقل کرنے کا بل منظور

datetime 23  اپریل‬‮  2021

عارضی بنیادوں پر بھرتی اساتذہ کو مستقل کرنے کا بل منظور

کراچی (این این آئی)سندھ اسمبلی نے جمعہ کو اپنے اجلاس میں سندھ میںعارضی بنیادوں پر بھرتی اساتذہ کو مستقل کرنے کا بل منظور کرلیا۔قبل ازیںمستقلی کے ترمیمی بل 2019 پر قائمہ کمیٹی کی رپورٹ ایوان میں پیش کی گئی جس کے بعدسندھ اسمبلی نے سال 2013 میں کنٹریکٹ پر بھرتی کئے جانے والے اساتذہ کو… Continue 23reading عارضی بنیادوں پر بھرتی اساتذہ کو مستقل کرنے کا بل منظور

طویل انتظار ختم ،وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں اور ماڈل کالجز کے اساتذہ کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

datetime 21  جنوری‬‮  2021

طویل انتظار ختم ،وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں اور ماڈل کالجز کے اساتذہ کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں اور ماڈل کالجز کے 1600سے زائد اساتذہ کی اگلے گریڈ میں ٹائم سکیل ترقیاں دینے کی اصولی منظوری دے دی گئی،وزارت تعلیم کا اے سی آر نامکمل ہونے پر وفاقی نظامت تعلیمات کے حکام پر اظہار ناراضگی،دوہفتوں میں اے سی آر مکمل کرکے دوبارہ ڈی پی سی انعقاد کرنے… Continue 23reading طویل انتظار ختم ،وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں اور ماڈل کالجز کے اساتذہ کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

سرکاری سکولوں کے ہزاروں اساتذہ کیلئے بڑی خوشخبری، مستقل کرنے کا شاندار فیصلہ

datetime 25  دسمبر‬‮  2020

سرکاری سکولوں کے ہزاروں اساتذہ کیلئے بڑی خوشخبری، مستقل کرنے کا شاندار فیصلہ

لاہور (آن لائن) پنجاب حکومت نے لاہور سمیت پنجاب بھر کے سرکاری سکولوں میں تعینات ہزاروں اساتذہ کو مستقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس سلسلے میں ڈی پی آئی سکینڈری نے صوبے بھر کی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹز سے بی ایڈ کوالیفائی اساتذہ سمیت عارضی اساتذہ کی فہرستیں طلب کر لی ہیں، ڈی پی… Continue 23reading سرکاری سکولوں کے ہزاروں اساتذہ کیلئے بڑی خوشخبری، مستقل کرنے کا شاندار فیصلہ

سکولوں سے چھٹیاں لیکن حکومت نے اساتذہ کو اب کس کام پر لگانے کا فیصلہ کرلیا؟جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے

datetime 21  مئی‬‮  2020

سکولوں سے چھٹیاں لیکن حکومت نے اساتذہ کو اب کس کام پر لگانے کا فیصلہ کرلیا؟جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے

لاہور( آن لائن ) پنجاب حکومت نے گھر بیٹھے اساتذہ سے گند م کی اسمگلنگ روکنے کیلئے ڈیوٹی پر مامور کر نے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔ماضی میں قدرتی آفت میں امدادی کام، الیکشن اور مردم شماری کی ڈیوٹی اساتذہ دیتے رہے اور اب اساتذہ کو گندم کی اسمگلنگ روکنے پر مامور کرنے کا… Continue 23reading سکولوں سے چھٹیاں لیکن حکومت نے اساتذہ کو اب کس کام پر لگانے کا فیصلہ کرلیا؟جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے

بغیر انٹرویو مستقل ،حکومت نے دی ایجوکیٹر سکولوں میں تعینات 6165اساتذہ کو ناقابل یقین خوشخبری سنادی

datetime 18  فروری‬‮  2020

بغیر انٹرویو مستقل ،حکومت نے دی ایجوکیٹر سکولوں میں تعینات 6165اساتذہ کو ناقابل یقین خوشخبری سنادی

لاہور (آن لائن) پنجاب حکومت نے دی ایجوکیٹر سکولوں میں تعینات 6165اساتذہ کو مستقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سلسلے میں ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی نے ایک سمری منظوری کے لئے وزیراعلیٰ پنجاب کو ارسال کردی ہے۔ جس کی منظوری کے ساتھ ہی ایجوکیٹر اساتذہ کو منتقل کردیا جائے گا جبکہ ان اساتذہ کو اپنی… Continue 23reading بغیر انٹرویو مستقل ،حکومت نے دی ایجوکیٹر سکولوں میں تعینات 6165اساتذہ کو ناقابل یقین خوشخبری سنادی

پنجاب حکومت کو بڑے احتجاج کا سامنا،عثمان بزدارمشکل میں پھنس گئے

datetime 19  جنوری‬‮  2020

پنجاب حکومت کو بڑے احتجاج کا سامنا،عثمان بزدارمشکل میں پھنس گئے

سرگودھا(این این آئی)پنجاب بھر کے اساتذہ اپنے مطابق میں 21جنوری لاہور میں بھرپور احتجاج کریں گے۔جس کا فیصلہ اساتذہ قیادت کے اجلاس میں کیا گیا۔ذرائع کے مطابق متحدہ محاذ اساتذہ پنجاب کے اجلاس میں کہا گیا کہ حکومتی وزیر کے رویہ اور پالیسیوں سے نہ تو محکمہ تعلیم کے حقیقی مسائل حل ہوئے اور نہ… Continue 23reading پنجاب حکومت کو بڑے احتجاج کا سامنا،عثمان بزدارمشکل میں پھنس گئے

Page 2 of 3
1 2 3