منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

سرکاری کالجز میں پڑھانے والے اساتذہ کیلئے بری خبر

datetime 5  جنوری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (این این آئی )سرکاری کالجز میں عارضی اساتذہ کی بھرتی میں ایک اور رکاوٹ ،محکمہ خزانہ نے منصوبے کیلئے مقررہ فنڈز تاحال جاری نہیں کیے۔فنڈز نہ ہونے کی وجہ سے بھرتی کا عمل روک دیا گیا ہے۔ سرکاری کالجز میں عارضی اساتذہ کی بھرتی میں ایک اور رکاوٹ پیش آگئی۔محکمہ خزانہ نے منصوبے کیلئے

مقررہ فنڈز تاحال جاری نہ کیے۔فنڈز نہ ہونے کی وجہ سے بھرتی کا عمل روک دیا گیا ہے۔اس قبل 20 دسمبر کو بھرتی کانوٹیفکیشن اعتراضات کی وجہ سے نوٹیفکیشن روک لیا گیا تھا۔اعتراضات دور ہوئے تو فنڈز کی وجہ سے پروسیس کو بریک لگ گئی۔صوبہ بھر میں تین ہزار عارضی اساتذہ بھرتی کیے جانے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…