اراکین اسمبلی کی تنخواہوں میں اضافہ،عدالت نے بڑا قدم اٹھا لیا
کراچی (این این آئی) سندھ ہائیکورٹ نے اراکین اسمبلی کی تنخواہوں میں اضافہ کرنے کے خلاف درخواست پر اٹارنی پاکستان اور دیگر کو نوٹس جاری کرتے ہوئے فریقین سے 16 ستمبر کو جواب طلب کرلیا، عدالت نے سیکرٹری قومی اسمبلی کو اراکین اسمبلی کی سابقہ اور موجودہ تنخواہوں اور الاوئنسز کا ریکارڈ پیش کرنے کا… Continue 23reading اراکین اسمبلی کی تنخواہوں میں اضافہ،عدالت نے بڑا قدم اٹھا لیا