جانچ کے معیار کو کم نہیں کر سکتے، کورونا وائرس کی ویکسین بنانے کیلئے کتنا وقت درکار ہے؟ ادویہ ساز صنعت نے حقیقت بیان کردی
جنیوا (این این آئی) ادویہ ساز صنعت کی جانب سے یہ توقع کی جا رہی ہے کہ انہیں کورونا وائرس کی ویکسین بنانے کے لیے 12 سے 18 ماہ کا وقت لگ سکتا ہے کیونکہ انہوں نے مشترکہ طور پر یہ وعدہ کیا ہے کہ وہ ویکسین کی ضرورت کے مطابق دنیا بھر میں دستیابی… Continue 23reading جانچ کے معیار کو کم نہیں کر سکتے، کورونا وائرس کی ویکسین بنانے کیلئے کتنا وقت درکار ہے؟ ادویہ ساز صنعت نے حقیقت بیان کردی