کراچی سمیت سندھ بھر میں لاک ڈاؤن کے باعث ملک میں ادویات کی ترسیل بند ہو گئی ، تشویشناک صورتحال پیدا ہو گئی
کراچی (این این آئی) کراچی سمیت سندھ بھر میں لاک ڈاؤن کے باعث ملک میں ادویات کی ترسیل بند ہو گئی ہے۔کرونا وائرس کے بعد ادویات کی طلب میں اضافہ ہوا ہے مگر لاک ڈائون ہونے سے ادویات کی ترسیل میں رکاوٹ کا سامنا ہے کیونکہ کورئیر کمپنیوں نے لاک ڈاؤن کے باعث ایک شہر… Continue 23reading کراچی سمیت سندھ بھر میں لاک ڈاؤن کے باعث ملک میں ادویات کی ترسیل بند ہو گئی ، تشویشناک صورتحال پیدا ہو گئی