سستی شہرت حاصل کرنے کیلئے کچھ لوگ انسانیت کے درجے سے بھی گرجاتے ہیں کردار کشی کی مہم پر مہوش حیات کا بیان بھی آگیا
کراچی (این این آئی)پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ مہوش حیات، کبریٰ خان اور سجل علی نے اداکاراؤں کے کردار پر انگلی اٹھانے والے کو وارننگ بھی دیدی ہے۔حال ہی میں سوشل میڈیا پر ایک شخص نے 4 اداکاراؤں پر یہ الزامات لگائے ہیں کہ ان کی نازیبا ویڈیوز موجود ہیں، اس شخص نے وی… Continue 23reading سستی شہرت حاصل کرنے کیلئے کچھ لوگ انسانیت کے درجے سے بھی گرجاتے ہیں کردار کشی کی مہم پر مہوش حیات کا بیان بھی آگیا