اداکارعرفان خان کی بیماری آخر سامنے آ ہی گئی
ممبئی(این این آئی )بالی ووڈ اداکار عرفان خان کی بیماری سامنے آگئی، اداکار آنتوں کے کینسر (نیورو ونڈوکرائن ٹیومر)کے عارضے میں مبتلا ہیں۔ عرفان خان کی بیماری بارے کافی خبریں گردش کر رہی تھیں لیکن یہ معلوم نہیں ہو رہا تھا کہ وہ کس عارضے میں مبتلا ہیں اور اب اداکار عرفان خان نے اپنی… Continue 23reading اداکارعرفان خان کی بیماری آخر سامنے آ ہی گئی