نوجوان اداکار احمد سفیان مزید دو فلموں میں کاسٹ
لاہور( این این آئی) فلم ’’دال چاول ‘‘سے اپنے کیرئیر کا آغا ز کرنے والے نوجوان اداکار احمد سفیان کو مزید دو فلموں میں کاسٹ کر لیا گیا ۔ ذرائع کے مطابق اداکار احمدسفیان کی دو پراجیکٹس کے حوالے سے ابتدائی بات چیت مکمل ہو گئی ہے جسے باقاعدہ معاہدے کی شکل دی جائے گی… Continue 23reading نوجوان اداکار احمد سفیان مزید دو فلموں میں کاسٹ