احد چیمہ کیس کی گرفتاری کی وجہ سے بیوروکریسی اور پنجاب حکومت کے درمیان اختلافات شدت اختیارکرگئے، حیرت انگیز انکشافات
لاہور(نیوز ڈیسک) احد چیمہ کیس کی گرفتاری کی وجہ سے بیوروکریسی اور پنجاب حکومت کے درمیان بھی اختلاف بڑھنے کا انکشاف‘، پنجاب حکومت نے ایسے افسران کیلئے شکنجہ تیار کرلیا۔ذرائع کے مطابق سابق ڈی جی ایل اے احد چیمہ کو شہباز شریف کے پنجاب اسپیڈ کے پیچھے ایک بڑا کردار سمجھا جاتا ہے، احد چیمہ… Continue 23reading احد چیمہ کیس کی گرفتاری کی وجہ سے بیوروکریسی اور پنجاب حکومت کے درمیان اختلافات شدت اختیارکرگئے، حیرت انگیز انکشافات