پلوامہ حملے اور مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم پر’’ویب سیریز دھوپ کی دیوار‘‘ کی شوٹنگ میں احد رضا میر اور سجل علی ایک ساتھ دکھائی دیں گے
کراچی (این این آئی)ٹی وی اسکرین پر مقبول جوڑی کا اعزاز رکھنے والے احد رضا میر اور سجل علی جلد ہی مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم اور وہاں 2018 میں ہونے والے پلوامہ حملے کے تناظر میں بنائی جانے والی ایک ویب سیریز میں دکھائی دیں گے۔خبریں ہیں کہ احد رضا میر اور سجل علی… Continue 23reading پلوامہ حملے اور مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم پر’’ویب سیریز دھوپ کی دیوار‘‘ کی شوٹنگ میں احد رضا میر اور سجل علی ایک ساتھ دکھائی دیں گے