پرویز خٹک کے بھتیجے نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا
پشاور(این این آئی)نوشہرہ سے پاکستان تحریک انصاف کے ناراض رکن صوبائی اسمبلی لیاقت خٹک کے بیٹے احد خٹک نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا۔احد خٹک نے پی پی رہنما نیئر حسین بخاری کے ہمراہ پریس کانفرنس میں پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔ پشاورمیں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی… Continue 23reading پرویز خٹک کے بھتیجے نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا