رسول پاک ؐکی پیاری احادیث مبارکہ جو دلوں کو روشن کر دیں
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )جب تم کوئی چیز بھول جاؤ تو مجھ پر درود پڑھو یا د آجائے گی۔ ایسا اشارہ بھی حرام ہے جس سے کسی کو رنج ہو۔ روٹی کی عزت کرو کیونکہ اللہ تعالیٰ نے اس کو عزت دی ہے ۔ خیرات کو مت روکو ورنہ تمہارا رزق بھی روک دیا جائے گا۔… Continue 23reading رسول پاک ؐکی پیاری احادیث مبارکہ جو دلوں کو روشن کر دیں