اتحادیوں نے تمام فیصلوں کا اختیار وزیراعظم کو تفویض کردیا
اسلام آباد(این این آئی)حکمران جماعتوں کے سربراہوں کے اجلاس نے وزیراعظم پر مکمل اظہار اعتماد کرتے ہوئے تمام فیصلوں کا اختیار وزیراعظم کو تفویض کردیا جبکہ موجودہ حکومت کی آئینی مدت کی تکمیل پر ایک ہی دن ملک بھر میں الیکشن کرانے کا متفقہ فیصلہ کرلیاگیا ہے ۔حکمران جماعتوں کے سربراہوں کا اعلی سطح اہم… Continue 23reading اتحادیوں نے تمام فیصلوں کا اختیار وزیراعظم کو تفویض کردیا