افغانستان، داعش کے سربراہ ابو عمر خراسانی کی ہلاکت کی اطلاعات
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) داعش کے سربراہ ابو عمر خراسانی کابل کی جیل میں ہلاک ہو گئے، اس بات کا دعویٰ بی بی سی نے اپنی رپورٹ میں کیا ہے، بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق افغانستان میں نام نہاد عالمی شدت پسند عسکری تنظیم دولت اسلامیہ یا داعش خراسان کے گرفتار سربراہ شیخ… Continue 23reading افغانستان، داعش کے سربراہ ابو عمر خراسانی کی ہلاکت کی اطلاعات