آہستہ بول کر کرونا سے بچا ئو ممکن امریکی ماہرین نے وائرس خاتمے کا آسان طریقہ بتا دیا
کراچی(این این آئی)امریکی ماہرین نے کہاہے کہ آہستہ بول کر عالمی وبا کورونا وائرس سے بچا جا سکتا ہے ۔امریکا کی ایک مقامی یونیورسٹی کے ماہرین نے اس ضمن میں بتایاکہ آہستہ آواز میں بات کرنے سے بھی کورونا وائرس کے جراثیم کے پھیلائو کو روکا جا سکتا ہے۔طبی ماہرین نے اس سلسلے می ں… Continue 23reading آہستہ بول کر کرونا سے بچا ئو ممکن امریکی ماہرین نے وائرس خاتمے کا آسان طریقہ بتا دیا