کورونا کی چند ہزار والی دوائی لاکھوں میں، آکسیجن سلنڈر کی ضرورت پڑی تو قیمت کئی گنا بڑھا دی، تشویشناک صورتحال میں بھی بے حسی کی انتہا
پشاور (آن لائن)کرونا کے مریضوں کے لئے آکسیجن گیس کے سلنڈرو ں کی قیمتوں میں 4گناہ اضافہ کردیا گیا ہے کرونا کے تشویش ناک مریضوں کی تعداد بڑھنے سے شہر میں آکسیجن سلنڈر کی مانگ میں اضافہ ہو رہا ہے گھروں کے اندر سینکڑوں افراد گیس سلنڈر کا استعمال کرنے پرمجبورہیں۔ صوبائی دارلحکومت پشاور سمیت… Continue 23reading کورونا کی چند ہزار والی دوائی لاکھوں میں، آکسیجن سلنڈر کی ضرورت پڑی تو قیمت کئی گنا بڑھا دی، تشویشناک صورتحال میں بھی بے حسی کی انتہا