پاکستان اور چین کے درمیان آپٹیکل فائبر کنیکٹویٹی ،آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں تھری جی سروس ،کام کب مکمل ہورہاہے؟زبردست اعلان کردیاگیا
اسلام آباد ( آ ئی این پی ) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی کو آ گاہ کیا ہے کہ مالی سال 2017-18 کے لئے وزارت کا بجٹ 13522 ملین کی تجویز دی گئی ہے جس میں جاری ترقیاتی منصوبوں کے لئے 5009 ملین جبکہ نئے منصوبوں کے لئے 8512 ملین تجویز کیا… Continue 23reading پاکستان اور چین کے درمیان آپٹیکل فائبر کنیکٹویٹی ،آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں تھری جی سروس ،کام کب مکمل ہورہاہے؟زبردست اعلان کردیاگیا