اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

سرکاری اور غیر سرکاری آٹا چکیوں پر آٹے کی قیمت میں بڑی کمی کر دی گئی، عوام کے لئے خوشخبری

datetime 22  فروری‬‮  2020

سرکاری اور غیر سرکاری آٹا چکیوں پر آٹے کی قیمت میں بڑی کمی کر دی گئی، عوام کے لئے خوشخبری

لاہور (آن لائن) لاہور میں سرکاری گندم کی رسد بہتر ہونے پر سرکاری اور غیر سرکاری آٹا چکیوں پر آٹے کی قیمت میں کمی کردی گئی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ پرائیوٹ آٹا چکیوں پر آٹا 62 روپے فی کلو جبکہ سرکاری چکیوں پر 45 روپے فی کلو کے حساب سے فروخت کیا جارہا ہے۔