کراچی ، 20 کلو آٹے کا تھیلا 400 روپے تک مہنگا ہو گیا، ادارہ شماریات
اسلام آباد (مانیٹرنگ، این این آئی)ادارہ شماریات کے مطابق کراچی کے شہری سب سے زیادہ مہنگے آٹا خریدنے پر مجبور ہیں، کراچی میں بیس کلو آٹے کا تھیلا 1500 روپے میں فروخت ہو رہا ہے، اس طرح کراچی میں آٹے کا تھیلا پنجاب کی نسبت 400 روپے تک مہنگا ہے، ادارہ شماریات کے مطابق پنجاب… Continue 23reading کراچی ، 20 کلو آٹے کا تھیلا 400 روپے تک مہنگا ہو گیا، ادارہ شماریات