ہراساں اور ریپ کے الزامات کے بعد آلوک ناتھ کو بڑا نقصان
ممبئی(این این آئی)بھارتی ٹیلی ویژن اداکار آلوک ناتھ پر لگے ریپ اور ہراساں کرنے کے الزام کے بعد انہیں سنی اینڈ ٹی وی ایسوسی ایشن (سنٹا) سے باہر کردیا گیا۔اس ایسوسی ایشن نے الوک ناتھ سے لاتعلقی کا اعلان ٹوئٹر پر ایک ٹویٹ کے ذریعے کیا۔اپنے بیان میں سنٹا نے لکھا کہ ’آلوک ناتھ پر… Continue 23reading ہراساں اور ریپ کے الزامات کے بعد آلوک ناتھ کو بڑا نقصان