آصف زرداری کی گرفتاری کے بعد ملک کے کئی شہروں میں صورتحال بگڑ گئی،فائرنگ و توڑ پھوڑ، زبردستی دکانیں بند کروانے کی کوششیں
لاہور،کراچی (آن لائن ) آصف زرداری کی گرفتاری کے بعد ملک کے کئی شہروں میں صورتحال بگڑ گئی، پیپلز پارٹی کے مشتعل کارکنوں کی جانب سے سندھ کے کئی شہروں میں فائرنگ و توڑ پھوڑ، زبردستی دکانیں بند کروانے کی کوشش، لاہور میں بھی کئی مقامات پر احتجاج۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے شریک… Continue 23reading آصف زرداری کی گرفتاری کے بعد ملک کے کئی شہروں میں صورتحال بگڑ گئی،فائرنگ و توڑ پھوڑ، زبردستی دکانیں بند کروانے کی کوششیں