آصف رضا میر امریکی ٹی وی ڈرامے میں اداکاری کے جوہر دکھائیں گے
کراچی(این این آئی) لیجنڈ اداکار آصف رضا میر امریکا کے مشہور ٹیلی ویژن چینل ایچ بی او کی سیریز میں اداکاری کے جوہر دکھائیں گے۔گزشتہ چند روز سے خبریں زیر گردش تھیں کہ آصف رضا میر نے امریکی مشہور ٹیلی ویڑن چینل ایچ بی او سے ایک مقبول ترین سیریز کے لئے معاہدہ کیا ہے… Continue 23reading آصف رضا میر امریکی ٹی وی ڈرامے میں اداکاری کے جوہر دکھائیں گے