جنوبی وزیرستان، ہوٹل میں مزدوری کرنے والے سات سالہ بچے کی قسمت بدل گئی، آرمی پبلک سکول میں مفت داخلہ مل گیا
جنوبی وزیرستان (آن لائن)پاک آرمی نے قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان کے تحصیل لدھا کے علاقہ جنجال کے ایک ہوٹل میں مزدوری کرنے والے سات سالہ بچے کی قسمت بدل گئی۔ذاکراللہ محسود جنجال کے ایک ہوٹل میں مزدوری کررہا ہے۔تعلیم کے حصول کا خواہشمند تھا۔مگر گھریلوکمزور مالی حالات نے انھیں تعلیم سے دور رہنے پر مجبور… Continue 23reading جنوبی وزیرستان، ہوٹل میں مزدوری کرنے والے سات سالہ بچے کی قسمت بدل گئی، آرمی پبلک سکول میں مفت داخلہ مل گیا