پاک فوج میں بھرتی کے لیے رجسٹریشن شروع،تفصیلات جاری
لاڑکانہ(این این آئی) آرمی سلیکشن و رکروٹمنٹ آفیس لاڑکانہ کے میجر صفیان احمد نے اپنے جاری کردہ اعلامیہ میں کہا ہے کہ پاک فوج میں بھرتی کے لیے رجسٹریشن جاری ہے۔ لاڑکانہ، قمبر شہدادکوٹ، شکارپور، جیکب آباد، دادو، کشمور کندھ کوٹ اضلاع کے نوجوانوں کی رجسٹریشن 16 اکتوبر 2017 پر ڈگری کالج لاڑکانہ کے بھرتی… Continue 23reading پاک فوج میں بھرتی کے لیے رجسٹریشن شروع،تفصیلات جاری