ایشوریا اور ابھیشک کی 11 سالہ بیٹی عدالت پہنچ گئی
ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) ایشوریا اور ابھیشک کی 11 سالہ بیٹی عدالت پہنچ گئی،یوٹیوب چینل پر غلط خبر جاری کرنے پر آرادھیا بچن نے دہلی ہائی کورٹ سے رابطہ کر لیا، بھارتی میڈیا کے مطابق آرادھیا بچن کی دائر کردہ درخواست پر 20 اپریل کو سماعت ہوئی جس کا فیصلہ بھی جاری کردیا گیا۔دہلی ہائی کورٹ… Continue 23reading ایشوریا اور ابھیشک کی 11 سالہ بیٹی عدالت پہنچ گئی