آتش بازی نے شادی کے جشن کو خوفناک ماتم کدہ بنا ڈالا
قاہرہ(این این آئی)مصر کے ایک گاں میں شادی کی تقریب کے دوران آتش بازی کے لیے چلائی جانے والی شرلی خواتین کے درمیان پھٹنے سے شادی کا جشن ماتم کدے میں تبدیل ہوگیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق الدقھلیہ گورنری کے نواحی علاقے میت غمر کے گاں اتمیدہ میں ہونے والی شادی کی تقریب کے بعد بارات کی… Continue 23reading آتش بازی نے شادی کے جشن کو خوفناک ماتم کدہ بنا ڈالا