آئی جی پنجاب نے خود کو گالیاں دینے والے کانسٹیبل کو گلے لگالیا
لاہور ( این این آئی) انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے حال میں سوشل میڈیا پرنامناسب حرکات کی وجہ سے وائرل ہونے والے کانسٹیبل، اس کی والدہ اور معالجین سے ملاقات کی اور زیر علاج شاہد ذوہیب کو گلے لگایا۔ آئی جی پولیس عثمان انور نے پنجاب انسٹیٹیوٹ آف مینٹل ہیلتھ کا دورہ… Continue 23reading آئی جی پنجاب نے خود کو گالیاں دینے والے کانسٹیبل کو گلے لگالیا