پانامہ فیصلے کے بعد شریف خاندان ملزم نامزد، ضمانت قبل ازگرفتاری کروانا پڑیگی ، آئینی وقانونی ماہرین
اسلام آباد (آن لائن ) آئینی اور قانونی ماہرین نے کہا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف سمیت انکے خاندان کے جن افراد کیخلاف سپریم کورٹ نے ریفرنس دائر کرنے کا حکم دیا ہے وہ اب ملزم نامزد ہو گئے ہیں اور انہیں ضمانت قبل ازگرفتاری کروانا پڑے گی اور وہ احتساب عدالت کی اجازت کے… Continue 23reading پانامہ فیصلے کے بعد شریف خاندان ملزم نامزد، ضمانت قبل ازگرفتاری کروانا پڑیگی ، آئینی وقانونی ماہرین