آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے کا مطالبہ،حکومت کو احتجاجی خط لکھ دیا
لاہور ( این این مآئی) آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے حکومت کو احتجاجی خط لکھ کر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمیتں بڑھانے کا مطالبہ کردیا۔حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان کیا تھا تاہم آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے حکومت سے قیمتیں بڑھانے کا مطالبہ کیا ہے اور ایک احتجاجی خط بھی لکھ دیا ہے۔آئل… Continue 23reading آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے کا مطالبہ،حکومت کو احتجاجی خط لکھ دیا