بغیر دستاویزات مقیم مہاجرین کو قانونی حیثیت دینے کا فیصلہ ،اہم یورپی ملک نے ہزاروں پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی
ڈبلن (این این آئی)آئرش حکومت نے تاریخی اقدام کے تحت 4 سال سے بغیر دستاویزات مقیم مہاجرین کو قانونی حیثیت دینے کا فیصلہ کرلیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق 3 سال سے مقیم بچوں کو بھی قانونی حیثیت دی جائیگی وہ طالبعلم بھی اس سکیم کے تحت اپلائی کرسکتے ہیں جن کے ویزوں کی معیاد ختم ہوچکی۔رپورٹس… Continue 23reading بغیر دستاویزات مقیم مہاجرین کو قانونی حیثیت دینے کا فیصلہ ،اہم یورپی ملک نے ہزاروں پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی