’’اقلیتوں کی کوئی جب شکایت ہوتی ہے تو حکومت تلملا جاتی ہے‘‘، تبلیغی جماعت کے وفود کوویزے جاری نہ کرنے کامعاملہ،علمامیدان میں آگئے ،حکومت کوبڑے اقدام کی دھمکی
کراچی(آئی این پی)موجودہ حکومت تبلیغ اسلام کیخلاف اقدامات کرکے اللہ کے عذاب کو دعوت دے رہی ہے ،وفاقی وزارت داخلہ کا غیر ملکی تبلیغی وفود کو ویزے نہ جار ی کرنا بھونڈا اقدام ہے، وزیر اعظم ، چیف جسٹس آف پاکستان اور دیگر اعلیٰ حکام تبلیغی وفود کو ویزے نہ جاری کیے جانے کا نوٹس… Continue 23reading ’’اقلیتوں کی کوئی جب شکایت ہوتی ہے تو حکومت تلملا جاتی ہے‘‘، تبلیغی جماعت کے وفود کوویزے جاری نہ کرنے کامعاملہ،علمامیدان میں آگئے ،حکومت کوبڑے اقدام کی دھمکی