تحریک انصاف کے اہم رکن اسمبلی کی بغاوت،خیبرپختونخوا حکومت کی کرپشن کا بڑا سکینڈل سامنے لے آئے
پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کےرکن صوبائی اسمبلی خیبرپختونخوااسمبلی قربان علی بجٹ اجلاس کےدوران واک آؤٹ کرگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بجٹ اجلاس 2017.18میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخواپرویزخٹک ایوان میں خطاب کررہے تھے کہ اس دوران پی ٹی آئی کے رکن صوبائی اسمبلی قربان علی کرپشن کیخلاف احتجاجا اجلاس سے واک آؤٹ کرگئے۔ قربان علی نے اس موقع… Continue 23reading تحریک انصاف کے اہم رکن اسمبلی کی بغاوت،خیبرپختونخوا حکومت کی کرپشن کا بڑا سکینڈل سامنے لے آئے