پارسا عورت
بغداد شریف میں ایک پارسا عورت رہتی تھی۔ اس زمانہ میں وہاں ایک کفن چور بھی رہا کر تا تھا ۔ جب وہ پارسا عورت اس دنیا سے رخصت ہوئی توچور نے بھی اس کا جنازہ پڑھا تا کہ عورت کی قبر دیکھ سکے۔ جب رات ہوئی تو وہ کفن چور اس پارسا عورت کی… Continue 23reading پارسا عورت