ماہرین فلکیات نے یکم محرم الحرام کی تاریخ سے متعلق پیش گوئی کر دی
کراچی(این این آئی)محرم الحرام 1443ھ کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس پیر کو کوئٹہ میں منعقد ہوگا۔ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کے دفتر میں منعقد ہونے والے اجلاس کی صدارت کمیٹی کے چیئرمین مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد کرینگے۔ صوبائی اور ضلعی روئت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس اپنے اپنے ہیڈ کواٹرز پر منعقد… Continue 23reading ماہرین فلکیات نے یکم محرم الحرام کی تاریخ سے متعلق پیش گوئی کر دی