جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

یوٹیلیٹی سٹورز پر بھی اشیا مہنگی ہوگئیں قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا

datetime 4  مارچ‬‮  2023

یوٹیلیٹی سٹورز پر بھی اشیا مہنگی ہوگئیں قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا

یوٹیلیٹی سٹورز پر بھی اشیا مہنگی ہوگئیں ،قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا اسلام آباد (این این آئی)پاکستان بھر میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ کھانے پینے کی اشیا پر اثر انداز ہونے لگا ہے، یوٹیلیٹی سٹورز پر مختلف برانڈز نے اپنی اشیاء کی قیمتوں میں بھی اضافہ کردیا ہے۔یوٹیلیٹی اسٹورز پر دودھ،… Continue 23reading یوٹیلیٹی سٹورز پر بھی اشیا مہنگی ہوگئیں قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا

رمضان سے قبل عوام کو مہنگائی کا ایک اور جھٹکا ، یوٹیلیٹی سٹورز پرگھی 115 روپے فی کلو مہنگا

datetime 2  مارچ‬‮  2023

رمضان سے قبل عوام کو مہنگائی کا ایک اور جھٹکا ، یوٹیلیٹی سٹورز پرگھی 115 روپے فی کلو مہنگا

اسلام آباد ( آن لائن)اتحادی حکومت نے مہنگائی کے ستائے شہریوں کو رمضان سے قبل ایک اور تحفہ دیتے ہوئے یوٹیلیٹی اسٹورز پر وزیراعظم پیکج کے تحت فروخت ہونے والے گھی کی قیمت میں 115 روپے فی کلو اضافہ کردیا ۔یوٹیلیٹی اسٹورز پر سبسڈی والے گھی کی قیمت 375 روپے سے بڑھا کر490 روپے کردی… Continue 23reading رمضان سے قبل عوام کو مہنگائی کا ایک اور جھٹکا ، یوٹیلیٹی سٹورز پرگھی 115 روپے فی کلو مہنگا

ملک کے بیشتر یوٹیلیٹی سٹورز پر گھی کی قلت، عوام شدید پریشان

datetime 25  فروری‬‮  2023

ملک کے بیشتر یوٹیلیٹی سٹورز پر گھی کی قلت، عوام شدید پریشان

اسلام آباد (این این آئی)ملک کے بیشتر یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی کی قلت کے باعث عوام پریشان ہوگئی۔یوٹیلیٹی اسٹورز کے ترجمان کی جانب سے بتایا گیا کہ گھی کی دستیابی کے مسائل مختلف وینڈرز کی ایل سیز نہ کھلنے سے ہوئے ہیں۔ترجمان کے مطابق فنڈز کی کمی کے باعث بھی اشیاء کی دستیابی میں تاخیر… Continue 23reading ملک کے بیشتر یوٹیلیٹی سٹورز پر گھی کی قلت، عوام شدید پریشان

بچوں کے فارمولا مِلک کی قیمت میں ہوشربا اضافہ، آئل کی قیمت بھی بڑھا دی گئی

datetime 18  فروری‬‮  2023

بچوں کے فارمولا مِلک کی قیمت میں ہوشربا اضافہ، آئل کی قیمت بھی بڑھا دی گئی

لاہو ر(این این آئی) یوٹیلیٹی سٹورز پر درجنوں برانڈڈ اشیا کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا۔جاری کردہ نوٹیفکیشن کے تحت دودھ، شیمپوز، صابن، سرف، کیچپ، نوڈلز اور ڈائپرز سمیت درجنوں اشیاء مہنگی کی گئی ہیں۔نوٹیفکیشن کے مطابق برانڈڈ کارن آئل کی فی لیٹر قیمت میں 300روپے تک اضافہ کرکے آئل کی فی لیٹر قیمت… Continue 23reading بچوں کے فارمولا مِلک کی قیمت میں ہوشربا اضافہ، آئل کی قیمت بھی بڑھا دی گئی

یوٹیلیٹی سٹورز پر دودھ، چائے، تیل سمیت کئی اشیا کی قیمتوں میں ہوشربااضافہ، نوٹیفکیشن جاری

datetime 13  اکتوبر‬‮  2022

یوٹیلیٹی سٹورز پر دودھ، چائے، تیل سمیت کئی اشیا کی قیمتوں میں ہوشربااضافہ، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد( آن لائن ) یوٹیلٹی اسٹورز پر دودھ، چائے، کوکنگ آئل، گھی سمیت کئی اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے ۔ نئی قیمتوں کا اطلاق فوری طور پر ہوگا۔نوٹیفکیشن کے مطابق ایک لیٹر دودھ کی قیمت میں 20 روپے تک اضافہ ہوگیا، جس کے بعد قیمت 197 سے… Continue 23reading یوٹیلیٹی سٹورز پر دودھ، چائے، تیل سمیت کئی اشیا کی قیمتوں میں ہوشربااضافہ، نوٹیفکیشن جاری

یوٹیلیٹی سٹورز کی سیل میں اربوں روپے کی کمی رمضان المبارک میں بڑے نقصان کا اندیشہ

datetime 14  اپریل‬‮  2022

یوٹیلیٹی سٹورز کی سیل میں اربوں روپے کی کمی رمضان المبارک میں بڑے نقصان کا اندیشہ

کراچی(این این آئی)یوٹیلیٹی اسٹورزنے کہاہے کہ رواں سال ماہ رمضان کے پہلے 10 دن میں یوٹیلیٹی اسٹورز کی سیل میں 3 ارب روپے کی کمی ہوئی ہے۔ذرائع کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کو رمضان المبارک میں بڑے نقصان کا اندیشہ ہے۔ یوٹیلیٹی اسٹورز ذرائع نے بتایاکہ گزشتہ سال ماہ رمضان کے پہلے 10 دن میں… Continue 23reading یوٹیلیٹی سٹورز کی سیل میں اربوں روپے کی کمی رمضان المبارک میں بڑے نقصان کا اندیشہ

یوٹیلیٹی سٹورز نے گھی،کوکنگ آئل مہنگا کرنے کا نوٹیفکیشن منسوخ کردیا

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2021

یوٹیلیٹی سٹورز نے گھی،کوکنگ آئل مہنگا کرنے کا نوٹیفکیشن منسوخ کردیا

کراچی (این این آئی)یوٹیلیٹی اسٹورز نے مختلف برانڈز کے گھی اور کوکنگ آئل مہنگا کرنے کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا۔ترجمان یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے مطابق گھی اورخوردنی تیل کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن منسوخ کردیا گیا ہے، عوام کی سہولت کے لیے گھی سمیت دیگر سبسڈائزڈ اشیا کی قیمتوں میں کوئی اضافہ نہیں ہوا۔ترجمان… Continue 23reading یوٹیلیٹی سٹورز نے گھی،کوکنگ آئل مہنگا کرنے کا نوٹیفکیشن منسوخ کردیا

یوٹیلیٹی سٹور پر ایک بار پھر مختلف برانڈز کی کھانے پینے کی اشیاء مہنگی کر دی گئیں

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2021

یوٹیلیٹی سٹور پر ایک بار پھر مختلف برانڈز کی کھانے پینے کی اشیاء مہنگی کر دی گئیں

لاہور (این این آئی)یوٹیلیٹی سٹور پر ایک بار پھر مختلف برانڈز کی کھانے پینے کی اشیاء مہنگی کر دی گئی۔ شہریوں کے لیے سستی آشیاء خریدنا مشکل ہو گیا ہے ۔موجودہ حکومت نے مہنگائی کے عالمی ریکارڈ قائم کر دیے ۔گھی, کوکنگ آئل, آٹا, چاول, مصالحہ جات اور دیگر اشیاء کی قیمتیں بڑھانے کے ساتھ… Continue 23reading یوٹیلیٹی سٹور پر ایک بار پھر مختلف برانڈز کی کھانے پینے کی اشیاء مہنگی کر دی گئیں

عوام کو سستی اشیاء کی فراہمی خواب بن گئی،یوٹیلٹی سٹورز پر گھی، کوکنگ آئل سمیت دیگر اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ

datetime 4  اگست‬‮  2021

عوام کو سستی اشیاء کی فراہمی خواب بن گئی،یوٹیلٹی سٹورز پر گھی، کوکنگ آئل سمیت دیگر اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد (این این آئی)یوٹیلیٹی سٹورز پر گھی اور کوکنگ آئل سمیت دیگر اشیاء خوردونوش کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے یوٹیلیٹی سٹورز پر گھی اور کوکنگ آئل سمیت دیگر اشیاء خوردونوش کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے۔مختلف برانڈز کے کوکنگ آئل 46روپے تک فی لیٹرتک مہنگے کردیئے گئے… Continue 23reading عوام کو سستی اشیاء کی فراہمی خواب بن گئی،یوٹیلٹی سٹورز پر گھی، کوکنگ آئل سمیت دیگر اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ

Page 1 of 3
1 2 3